Double Click 728 x 90
Double Click 970 x 250

ڈالر کی قیمت میں اضافہ


عروبہ خانویب ایڈیٹر

17th May, 2021
Double Click 160 x 600
ڈالر کی قیمت

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 32 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 152.28 سے بڑھ کر  152.60 روپے پر بند ہوا ہے۔

Double Click 300 x 250

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ