Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی

Now Reading:

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 9 ہزار      100 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 171 روپے کمی کے بعد 93 ہزار 536 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 کمی کے بعد ایک لاکھ 9 ہزار     100 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 171 روپے کمی کے بعد 93 ہزار 536 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 2 ڈالر کمی سے 1881 ڈالرز فی اونس کا ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی نئی قیمت نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑدیئے
باہمی تجارت کو فروغ دینے کیلئے نئے ایونیوز ایکسپلور کرنا ہوں گے، عاطف اکرام
ٹیکس نہ دینے والوں کے موبائل کی سمز کس طرح بند کی جائیں گی؟
پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق بڑی خبر آگئی
روشن گھرانا اسکیم کے تحت مفت سولر پینلز حاصل کرنے کا طریقہ کار کیا ہے؟
یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں بڑا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر