ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

عروبہ خانویب ایڈیٹر

03rd Aug, 2021. 04:01 pm
ڈالر کی قیمت

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اضافہ  ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 22 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 163.67 سے بڑھ کر 163.89 روپے پر بند ہوا ہے۔

Adsence 300X250