Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایل پی جی ڈیلرز کی ہڑتال کی دھمکی

Now Reading:

ایل پی جی ڈیلرز کی ہڑتال کی دھمکی
Advertisement

لاہور: ایل پی جی ڈیلرز نے 10 دسمبر کو ہڑتال کی دھمکی دے دی ہے۔

ایل پی جی ڈیلرز عرفان کھوکھر کا کہنا تھا کہ اگر آئی ایم ایف کے دباؤ پر ایل پی جی پر دی گئی ٹیکس چھوٹ واپس لی گئی تو 10 دسمبر کو ہڑتال کریں گے، ایل پی جی گیس غریب کا ایندھن ہے، 10 دسمبر کو فیصل آباد میں ہڑتال کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ایل پی جی کی قیمت میں 14روپے فی کلو کمی ہوئی لیکن درآمدی ایل پی جی پر ٹیکس کی دی گئی چھوٹ واپس لی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اوگرا نے دسمبر کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

Advertisement

عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 14روپے فی کلوکمی سے  گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 169 روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 650 روپے کمی ہوئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ درآمدی ایل پی جی پر ٹیکس کی دی گئی چھوٹ واپس لینے سے قیمت کے کم کرنے کا عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایل پی جی217 روپے فی کلو اور 203 روپے فی کلو میں دستیاب ہے جبکہ  گھریلو سلنڈر 2 ہزار 390 روپے کا ہوگیا ہے اور کمرشل سلنڈر9 ہزار 197 روپے کا ہوگیا ہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خزانہ نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری
گردشی قرضے پر اگر قابو نہ پایا گیا تو نرخوں میں اضافہ کرنا پڑے گا، آئی ایم ایف
مہنگائی کے ستائے عوام کو ایک اور جھٹکا
اسٹیٹ بینک نے عید سے قبل پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
پاکستانی معیشت کے حوالے سے اچھی خبر
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر