Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رواں ہفتے ڈالر بے لگام رہا، ڈالر کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

Now Reading:

رواں ہفتے ڈالر بے لگام رہا، ڈالر کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

کراچی: ڈالر کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔

ڈالر کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے ڈالر بے لگا رہا اور کاروباری ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 1 اعشاریہ 31 روپے مہنگا ہوا جبکہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 175 اعشاریہ 46 سے بڑھ کر 176 اعشاریہ 77 پر بند ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان 2023 تک ای کامرس کی تجارت کو 9 بلین ڈالر تک بڑھائے گا، عون عباس بپی

Advertisement

انٹر بینک میں ڈالر کی ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 176 روپت 77 پیسے پر بند ہوا اور اوپن مارکیٹ میں ہفتے بھر میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر 179 سے بڑھ کر 179 اعشاریہ 50 پر بند ہوا ہے۔

دوسری جانب ادارہ شماریات نے بھی ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق رواں ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں زیرو اعشاریہ 48 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں بڑا اضافہ
ڈالر کی قیمت سے متعلق حیران کن خبر آگئی
پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر، بنیادی شرح سود میں کمی کا امکان
ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر آگئی
رواں مالی سال آئی ٹی برآمدات میں اضافہ
اسٹیٹ بینک نے بڑی خوشخبری سنادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر