Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کو سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر موصول

Now Reading:

پاکستان کو سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر موصول
ڈالر

پاکستان کو سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر مل گئے۔

مشیر خزانہ شوکت قیاض ترین نے کہا ہے کہ پاکستان کو سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر مل گئے ہیں، جس پر وہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے مشکور ہیں۔

26 اکتوبر کو سعودی عرب نے پاکستان کے لئے پیکیج کا اعلان کیا تھا جس کے تحت سعودی عرب اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اکاؤنٹ میں 3 ارب ڈالر جمع کرائے گا۔ ڈپازٹ کی رقم اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر کا حصہ بن جائے گی اور کووڈ 19 کی وبا کے منفی اثرات دور کرنے میں مددگار ثابت ہوگی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے 3 ارب ڈالرز سے جہاں زرمبادلہ کے ذخائر میں استحکام آئے گا وہیں اس سے ڈالر کی بڑھتی قدر پر قابو پانے میں بھی مدد ملے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
گورنر اسٹیٹ بینک نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
اسٹیٹ بینک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز سے متعلق تشویشناک خبر آگئی
سریے کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر