Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عامر خان دوبارہ چیئرمین ایس ای سی پی تعینات

Now Reading:

عامر خان دوبارہ چیئرمین ایس ای سی پی تعینات

وفاقی حکومت نے عامر خان کو دوبارہ چیئرمین سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی پی )تعینات کردیا ہے۔

وزارت خزانہ  کی جانب سے  عامر خان کی دوبارہ چیئر مین ایس ای سی پی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

عامر خان کی بطور چیئرمین ایس ای سی پی مدت آج ختم ہورہی تھی۔

عامر خان کی بطور کمشنر تعیناتی 3 سال  کے لیے کی گئی ہے۔ بطور کمشنر عامر خان کی دوبارہ تعیناتی کا اطلاق 6 دسمبر 2021 سے ہوگا۔

واضح رہے کہ عامر خان نے اگست 2019 میں چیئرمین ایس ای سی پی کا چارج سنبھالا تھا۔

Advertisement

اس سے قبل وہ ایس ای سی پی میں کمپنی لا ڈویژن(کارپوریٹ سپرویژن)اسپیشلائزڈ کمپنیز ڈویژن اور انفارمیشن سسٹم اینڈ ٹیکنالوجی کے امور کے نگران کمشنر کے طور پر فرائض انجام دے رہے تھے۔

عامر خان ایس ای سی پی  سے 2012 وابستہ ہیں جہاں وہ 2019 میں کمشنر بننے سے پہلے تک ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے عہدے پرفرائض انجام دیتے رہے ہیں ۔

عامرخان کارپوریٹ بینکنگ، مالیاتی مصنوعات، کپیٹل مارکیٹ اور ریگولیٹری اصلاحات کے شعبے میں تیس سال سے زائد تجربہ رکھتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
گورنر اسٹیٹ بینک نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
اسٹیٹ بینک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز سے متعلق تشویشناک خبر آگئی
سریے کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر