Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رواں مالی سال لیے جانے والے قرض کی تفصیلات جاری

Now Reading:

رواں مالی سال لیے جانے والے قرض کی تفصیلات جاری

وفاقی حکومت کے رواں مالی سال لیے جانے والے قرض کی تفصیلات  سامنے آگئیں۔

تفصیلات کے مطابق اقتصادی امور ڈویژن نے قرضوں سے متعلق تفصیلات جاری  کردی ہیں۔

جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حکومت نے رواں مالی سال جولائی سے اکتوبر  تک 4 ارب 69 کروڑ ڈالرز قرضہ لیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ باہمی معاہدوں کے تحت 12 کروڑ 87 لاکھ ڈالرز  جبکہ  ملٹی لیٹرل مالی اداروں سے ایک ارب 99 کروڑ ڈالرز قرض لیا گیا۔

حکومت نے کمرشل بینکوں سے ایک ارب 52 کروڑ 97 لاکھ ڈالر زکا قرض حاصل کیا جبکہ  مختلف ممالک اور ملٹی لیٹرل اداروں سے 12 کروڑ 31 لاکھ ڈالر زکی گرانٹس  بھی ملیں۔

Advertisement

رپورٹ میں مزید کہا گیا  ہے کہ جولائی سے نومبر کے دوران چین سے 7 کروڑ 33 لاکھ ڈالرز  اور   امریکا سے 2 کروڑ 92 لاکھ ڈالرز قرض ملا۔

اس کے علاوہ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 62 کروڑ 2 لاکھ ڈالر زقرض فراہم کیا جبکہ  اسلامک ڈیویلپمنٹ فنڈز سے پاکستان کو 46 کروڑ 85 لاکھ ڈالرز کا قرض ملا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑی خبر
گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری
وافر مقدار میں چینی دستیاب لیکن فروخت بند ہے، یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن
ایل پی جی صارفین کیلئے بُری خبر آگئی
سیمنٹ کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا
چینی کمپنیوں کے اشتراک سے تجارت میں ایک ارب ڈالر کا اضافہ ہو سکتا ہے، عبدالعلیم خان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر