Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی

Now Reading:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی
اسٹاک

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس میں مندی دیکھی گئی ہے 100 انڈیکس میں 150 سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا، سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص کی فروخت نے مارکیٹ سے شدید مندی کے سائے منڈلانے لگے دن کے آغاز پر ہنڈریڈ انڈیکس 45 ہزار 743 پوانئٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

شیئرز بازار کا بینچ مارک 100 انڈیکس 151 پوائنٹس کمی سے 45 ہزار 612 پوائنٹس پر بند ہوا۔

پیر  کے روز 351 کمپنیوں کے حصص کی خرید و فروخت ہوئی، جن میں سے 229 کے بھاؤ میں کمی اور 106 کے بھاؤ میں اضافہ دیکھا گیا، 16 کمپنیوں کے شیئر کی قیمت مستحکم رہی۔

یاد رہے کہ جمعہ کو مارکیٹ 45 ہزار 763 پر بند ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سی این جی صارفین کیلئے بری خبر آگئی
سعودی عرب ریکوڈک منصوبے میں سرمایہ کاری کے لئے تیار، رپورٹ
اسٹیٹ بینک نے تجارتی خسارے کے اعداد و شمارجاری کردیے
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی ہوگئی
کراچی کے شہریوں سے چھینی گئی گاڑیوں سے متعلق بڑی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر