Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایف بی آر کے پاس افسران کی کارکردگی جانچنے کا میکنزم نہیں، وفاقی ٹیکس محتسب

Now Reading:

ایف بی آر کے پاس افسران کی کارکردگی جانچنے کا میکنزم نہیں، وفاقی ٹیکس محتسب

وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) کا کہنا ہے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے پاس افسران کی کارکردگی جانچنے کا میکنزم نہیں ہے۔

 ٹیکس گزار کی اپیل نہ سننے پر وفاقی ٹیکس محتسب  نے اظہار برہمی کرتے ہوئے  ایف بی آر کے انکم ٹیکس لاہور کے افسران کو تنبیہ کردی۔

ایف ٹی او نے کہا کہ ٹیکس گزاروں کو 82 کیسز میں اپیل کا حق نہیں دیا گیا، ایف بی آر کو دو ماہ میں اپیل کا فیصلہ دینا چاہیے۔

ایف ٹی او نے ایف بی آر افسران کو تنبیہ کرتے ہوئے مزید کہا کہ  ٹیکس گزاروں کو اپیل کے حوالے سے مسائل کا سامنا ہے۔ براہ راست ٹیکس پیمنٹ کا آرڈر جاری کیا گیا اس پر ایکشن لیا جانا چاہیے۔

ایف ٹی او نے کہا کہ ایف بی آر میں اپیل کی نگرانی کا نظام موجود نہیں ہے نہ ہی ایف بی آر کے پاس اپنے افسران کی کارکردگی جانچنے کا میکنزم ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
سوزوکی نے گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سنادی
رواں مالی سال پاکستان کو بیرونی قرضوں کے حصول میں مشکلات کا سامنا
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کو چیلنچ قرار دیدیا
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
پاکستان میں مہنگائی میں کمی کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر