Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لئے 40 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی منظوری

Now Reading:

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لئے 40 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی منظوری

کراچی: ایشیائی ترقیاتی بینک نے افغان شہریوں کی فلاح و بہبود کے لیے پاکستان کو 40 کروڑ 50 لاکھ ڈالر دینے کی منظوری دے دی ہے۔

اعلامیے کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 40 کروڑ 50 لاکھ ڈالر دینے کی منظوری دی ہے جبکہ یہ رقم پاکستان میں مقیم افغان شہریوں کی فلاح و بہبود پر خرچ کی جائے گی۔

Advertisement

اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ رقم افغان شہریوں کے لئے فوڈ سیکیورٹی، صحت، اور تعلیم کے منصوبوں پر خرچ کی جائے گی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اسٹیٹ بینک کو ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے 30 کروڑ ڈالر قرض موصول ہوئے تھے جبکہ یہ رقم مالیاتی، تکنیکی اور گورننس اصلاحات میں مدد کے لیے استعمال کی جائے گی۔

وزارت اس حوالے سے اقتصادی امور کا کہنا تھا کہ قرض کی رقم توانائی کے شعبے کی بہتری اور استحکام پر خرچ ہوگی، اس رقم سے امور زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ اور ایکسچینج ریٹ میں بہتری آئے گی۔

یہ بھی پڑھیں: ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو1ارب 53 کروڑ ڈالر قرض دے گا، معاہدہ طے پاگیا

علاوہ ازیں ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 1ارب 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض دے گا جس کے لیے معاہدہ طے پاگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
مسابقتی ماحول پیدا کیے بغیر برآمدات کو بڑھانے کا خواب پورا نہیں ہوسکتا، عاطف اکرام شیخ
نان اور روٹی کی قیمتوں سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خبر آگئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ پر تحفظات؛ اوگرا کا آئل ریفائنریز کو خط
سولر پینل نیٹ میٹرنگ: حکومت کا نئی حکمت عمل پر غور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر