Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انٹر بینک میں روپیہ تگڑا، ڈالر 15 پیسے سستا

Now Reading:

انٹر بینک میں روپیہ تگڑا، ڈالر 15 پیسے سستا
ڈالر

ہفتے کے پہلے کاروباری روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 2 ماہ بعد نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔

گزشتہ کاروباری ہفتے انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 176روپے 07 پیسے تھی تاہم آج انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا دیکھا جارہا ہے، ڈالر کی قدر 15 پیسے کم ہوکر 175 روپے 92 پیسے پر بند ہوا ہے۔

Advertisement

گزشتہ ہفتے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 31 پیسے کمی واقع ہوئی تھی۔

کرنسی ڈیلرز کا کہنا ہے کہ انٹر بینک میں ڈالر بلند سطح پر پہنچنے کے بعد اب تک 2 روپے 32 پیسے کم ہوچکا ہے، 29 دسمبر 2021 کو ڈالر 178 روپے 24 پیسے کی بلند سطح پر تھا۔

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں 177 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے، 27 دسمبر 2021 کو ڈالر اوپن مارکیٹ میں 181 روپے 20 پیسے کی بلند سطح پر تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
گورنر اسٹیٹ بینک نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
اسٹیٹ بینک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز سے متعلق تشویشناک خبر آگئی
سریے کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر