Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایف بی آر کی انکم ٹیکس ریفنڈز جاری کرنے کی ہدایت

Now Reading:

ایف بی آر کی انکم ٹیکس ریفنڈز جاری کرنے کی ہدایت

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس ریفنڈز جاری کرنے کی ہدایت  کردی۔

تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے  وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) کی مداخلت پر انکم ٹیکس ریفنڈز جاری کرنے کی ہدایت  کی ہے۔

ایف بی آر نے فیلڈ فارمیشنز کو انکم ٹیکس ریفنڈز کے اجراء کے عمل کو تیز کرنے ہدایت دی ہے۔

مزید پڑھیے: ایف بی آر کی جانب سے 16 ارب روپے کے ریفنڈ غیر قانونی طور دیے جانے کا انکشاف

ترجمان ایف ٹی او کا کہنا ہے کہ انکم ٹیکس ریفنڈز کی ادائیگی کا معاملہ وفاقی ٹیکس محتسب نے ایف بی آر کے سامنے اٹھایا تھا۔

Advertisement

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ ایف ٹی او آفس میں شکایت کے دوران ٹیکس دہندگان کے خلاف آڈٹ یا ریکوری کی کارروائی بھی نہیں ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری؛ ہاؤس رینٹل سیلنگ میں بڑا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر