Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈالر کی بڑھتی قیمت، پھل، سبزی اور چکن کی قیمت میں مزید اضافہ

Now Reading:

ڈالر کی بڑھتی قیمت، پھل، سبزی اور چکن کی قیمت میں مزید اضافہ
ڈالر کی بڑھتی قیمت، پھل، سبزی اور چکن کی قیمت میں مزید اضافہ

ڈالر کی بڑھتی قیمت، پھل، سبزی اور چکن کی قیمت میں مزید اضافہ

ڈالر کی بڑھتی قیمتوں کے باعث پھل، سبزی اور چکن کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

اعدادو شمار کے مطابق مارکیٹ میں پھلوں کی قیمتوں میں تیس سے چالیس روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، آلو اور پیاز بھی دس روپے فی کلو مہنگی ہوگئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری

Advertisement

اسی طرح چکن کی قیمت میں بھی مزید پچیس روپے کا اضافہ ہوگیا ہے اور آٹا مہنگا ہونے کی وجہ سے روٹی اور نان کی قیمت بھی بڑھ گئی ہے۔

چکن کی قیمت میں مزید پچیس روپے اضافہ کے بعد زندہ مرغی 330 روپے فی کلو میں فروخت کی جارہی ہے جبکہ انڈے سات روپے اضافے کے بعد 160 روپے فی درجن میں فروخت کیے جارہے ہیں۔

اشیائے خورونوش کی قیمتیں

بکرے کا گوشت 1600 روپے فی کلو، گائے کا گوشت بغیر ہڈی 900 اور ہڈی والا 800 روپے فی کلو میں فروخت کیا جارہا ہے۔

Advertisement

برانڈڈ گھی 480 روپے فی کلو، کوکنگ آئل 490 روپے، دس کلو آٹے کا تھیلا 750 روپے، چینی 90 روپے اور چکی کے آٹے کی فی کلو قیمت 90 روپے ہے۔

اول باسمتی چاول 200 روپے فی کلو، چاول درجہ دوئم 200 روپے فی کلو، چاول درجہ تھری 170 روپے فی کلو جبکہ دال چنا 180 روپے فی کلو، سفید چنا 280/320 روپے فی کلو میں فروخت ہورہا ہے۔

Advertisement

دال ماش 300/280 روپے فی کلو اور مسور کی دال دوئم کی قیمت 220 سے 240 روپے فی کلو ہے۔ ملک پیک دودھ کا ڈبہ پیک 165 فی کلو، کھلا دودھ 150 روپے فی کلو میں دستیاب ہے۔

کھلا دہی 160 روپے فی کلو، آلو 40 روپے فی کلو، پیاز اول 90 روپے فی کلو، ٹماٹر 100روہے فی کلو، ادرک 200روپے اور لہسن کی قیمت 300 روپے فی کلو ہے۔

لیموں 400 روپے فی کلو، سیب کالا ایرانی 350 روپے فی کلو، سیب سفید 220 روپے، پاکستانی کیلا 200 روپے، گرما 70 ، آڑو اسپیشل 180روپے، فالسہ 270 روپے اور تربور کی قیمت 30 روپے فی کلو ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری؛ ہاؤس رینٹل سیلنگ میں بڑا اضافہ
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر