Advertisement
Advertisement
Advertisement

تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کا بہاؤ بڑھ گیا

Now Reading:

تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کا بہاؤ بڑھ گیا

اسلام آباد: تربیلا ڈیم ڈیڈ لیول پر پہنچ گیا تھا جس کے بعد دریاؤں میں اب پانی کا بہاؤ بڑھ گیا ہے۔

ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں پانی کی آمد  86 ہزار300 کیوسک اور اخراج 85   ہزار500 کیوسک ہے جبکہ منگلا میں پانی کی آمد 19 ہزار 300  کیوسک اور اخراج  19 ہزار300 کیوسک ہے۔

ترجمان واپڈا نے بتایا کہ چشمہ میں پانی کی آمد 1 لاکھ 10 ہزار700کیوسک اور اخراج 1 لاکھ   5 ہزارکیوسک ہے، ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد  27 ہزار100کیوسک اور اخراج  17 ہزار200 کیوسک ہے۔

منگلا میں آج پانی کا ذخیرہ 79 ہزارایکڑ فٹ ہے جبکہ چشمہ میں آج پانی کا ذخیرہ  10 ہزار ایکٹرفٹ ہے

  تربیلا ، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ89 ہزار   ایکڑ فٹ ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ شمالی علاقہ جات میں درجہ حرارت گرگیا ہے جس کے بعد برف پگھلنے کا عمل سست ہوگیا تھا جس کے بعد رواں سال 5 ماہ میں تربیلا ڈیم دوسری مرتبہ ڈیڈ لیول پر پہنچا تھا۔

 تربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم، منگلا ڈیم بھی ڈیڈ لیول کے قریب تھا، منگلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ صرف ایک لاکھ ایکڑ فٹ رہ گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری؛ ہاؤس رینٹل سیلنگ میں بڑا اضافہ
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر