Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایف بی آر کا ائیرلائن کے بزنس کلاس ٹکٹ پر ٹیکس میں اضافہ

Now Reading:

ایف بی آر کا ائیرلائن کے بزنس کلاس ٹکٹ پر ٹیکس میں اضافہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بزنس کلاس کے ٹکٹ پر ٹیکس میں اضافہ کردیا ہے۔

ایف بی آر حکام کے مطابق بزنس کلاس ٹکٹ پر ٹیکس میں 10 ہزار سے 50 ہزار  روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے، اضافے کا اطلاق کل (یکم جولائی) سے ہوچکا ہے۔

ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ بزنس کلاس مسافروں کے ٹکٹ پر قیمت کا  فرق ائیرپورٹ پر ائیرلائن اسٹاف وصول کرے گا۔

اس حوالے سے ترجمان پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کا کہنا ہے کہ بزنس کلاس میں بین الاقوامی سفر کے ٹکٹ پر ٹیکس میں اضافہ ہوا ہے لیکن ٹیکس میں اضافے سے پی آئی اے کے ٹکٹ پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق  پی آئی اے کے طیاروں میں بزنس کلاس ہے ہی نہیں، پی آئی اے کے اکانومی پلس کے ٹکٹ پر  اکانومی کلاس کے ٹیکس لگتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری؛ ہاؤس رینٹل سیلنگ میں بڑا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر