Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جی ٹوئنٹی ممالک سے 3 ارب 68 کروڑ ڈالر کی قرض ادائیگیاں موخر

Now Reading:

جی ٹوئنٹی ممالک سے 3 ارب 68 کروڑ ڈالر کی قرض ادائیگیاں موخر

گزشتہ 2 برسوں کے دوران جی ٹوئنٹی ممالک سے 3 ارب 68 کروڑ ڈالر کی قرض ادائیگیاں موخر ہوگئیں۔

اقتصادی امور ڈویژن  کی جانب سے جاری کردہ دستاویز کے مطابق 2020 سے 2021 تک تین مراحل میں جی ٹوئنٹی ممالک سے قرض ادائیگیاں مؤخر کرائی گئیں۔

2021 کے دوران مجموعی طور پر 2 ارب 7 کروڑ ڈالر سے زائد قرض مؤخر کرایا گیا۔2020  کے دوران ایک  ارب 60 کروڑ ڈالر قرض مؤخر کرایا گیا۔

جاپان، اٹلی، اسپین سے مزید 18 کروڑ 95 لاکھ ڈالر کا قرض مزید موخر کرایا جائے گا۔ جی ٹوئنٹی ممالک کو اب قرض ادائیگیاں 2025 سے 2028 تک کی جائیں گی۔

جی ٹوئنٹی ممالک سے تیسرے سیشن میں ابھی تک 94 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کے قرض موخر ہوئے۔ جاپان، اٹلی اور اسپین سے معاہدوں کے بعد یہ رقم ایک  ارب 13 کروڑ ڈالر سے زائد ہو جائے گی۔

Advertisement

دستاویز کے مطابق کورونا وباء کے دوران جی ٹوئنٹی ممالک نے قرض ادائیگیاں مؤخر کرنے کے اقدامات شروع کیے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں زبردست کمی ہوگئی؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
سوزوکی آلٹو خریدنے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
بجلی صارفین کو ریلیف دینے سے متعلق وزیر صنعت کا اہم بیان آگیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خبر آگئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ
گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کے لئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر