Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

Now Reading:

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

پاک سوزوکی موٹر کمپنی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کرتے بتایا گیا ہے کہ کمپنی نے گاڑیوں کی پروڈکشن پر کٹوتی اور بکنگ کی معطلی پر پابندی ختم کردی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے درآمدی پابندیوں کے باعث موجودہ معاشی بدحالی کے پیش نظر گزشتہ چند ماہ سے مقامی آٹوموبائل انڈسٹری کے لیے انتہائی اہم رہے ہیں۔

 درآمدی پابندی کے باعث کار ساز کمپنوں کو اہم ہدایات جاری کی گئی تھیں کہ وہ بیک ٹو بیک پروڈکشن میں کٹوتیوں اور بکنگ کی معطلی کا اعلان کریں، جس کے نتیجے میں فروخت کم ہوئی اور منافع کے چارٹ میں کمی ہوئی۔

Advertisement

جس میں پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی بھی شامل تھی ،اور اس کو داس مد میں دھچکا لگا،کمپنی نے پروڈکشن کم کردی جس کے باعث مالی خسارے سے دو چار ہونا پڑا، اور ملکی معیشت بہتر ہونے پر  کمپنی نے تمام کاروں کی بکنگ دوبارہ شروع کر دی ہے۔

اب حالیہ نوٹیفکیشن کے مطابق پاک سوزو کمپنی نے تمام صارفین کے لیے بکنگ دوبارہ شروع کر دی ہے۔

 کمپنی کا کہنا ہے کہ ہر ماڈل کو ایک مخصوص کوٹہ کی شرائط کے تحت فروخت کیا جائے گا، اور تمام ماڈلز کے لیے ڈیلیوری کا وقت 2 ماہ ہوگا۔ اس فیصلے سے کمپنی کو آنے والے مہینوں میں فروخت کی پیداوار بہتر ہونے میں مدد مل سکتی ہے۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
گورنر اسٹیٹ بینک نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
اسٹیٹ بینک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز سے متعلق تشویشناک خبر آگئی
سریے کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر