Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

Now Reading:

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
سونے کی قیمت

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 59 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 343 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 36 ہزار 831 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 17 ڈالر اضافے سے 1756 ڈالرز فی اونس کی سطح پر آگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سی این جی صارفین کیلئے بری خبر آگئی
سعودی عرب ریکوڈک منصوبے میں سرمایہ کاری کے لئے تیار، رپورٹ
اسٹیٹ بینک نے تجارتی خسارے کے اعداد و شمارجاری کردیے
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی ہوگئی
کراچی کے شہریوں سے چھینی گئی گاڑیوں سے متعلق بڑی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر