ڈالر کی قیمت میں مسلسل اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 39 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 223.42 سے بڑھ کر 223.81 روپے پر بند ہوا ہے۔
AdvertisementInterbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/Wqc6ypJpET pic.twitter.com/FjaKg8MIqR
— SBP (@StateBank_Pak) November 23, 2022
واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کئی دن سے مسلسل اضافے کے بعد 24 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News