انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی کمی ہوئی ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 221.66 سے کم ہو کر 221.65 روپے پر بند ہوا ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/VcGK4uq6ss pic.twitter.com/wGe4AFFUXz
Advertisement— SBP (@StateBank_Pak) November 8, 2022
کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر 221.75 روپے اور 221.25 روپے کے درمیان ٹریڈ ہوا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News