Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

Now Reading:

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے  کے الیکٹرک کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ  برائے ستمبر 2022 کی مد میں 5 روپے 13 پیسے   فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔

نیپرا نے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 5 روپے 13 پیسے   فی یونٹ کمی کی منظوری  کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

کے الیکٹرک نے 4 روپے 62  پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی۔ نیپرا نے 25 اکتوبر 2022 کو ایف سی اے پر عوامی سماعت کی تھی۔

اس سے قبل اگست کا ایف سی اے صارفین سے 4 روپے 89 پیسے فی یونٹ کمی کے ساتھ چارج کیا گیا ۔ستمبر کا ایف سی اے اگست کی نسبت صارفین سے 24 پیسے کم چارج کیا جائے گا۔

Advertisement

نیپرا کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اس کا اطلاق صرف ایک ماہ کے لیے ہوگا۔

لائف لائن صارفین،300 یونٹس تک گھریلوصارفین ،زرعی صارفین اور الیکٹرک وہیکل چار جنگ ا سٹیشنز  پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
سوزوکی نے گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سنادی
رواں مالی سال پاکستان کو بیرونی قرضوں کے حصول میں مشکلات کا سامنا
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کو چیلنچ قرار دیدیا
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
پاکستان میں مہنگائی میں کمی کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر