Advertisement
Advertisement
Advertisement

سود کے حوالے سے وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے پر کمیٹی قائم

Now Reading:

سود کے حوالے سے وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے پر کمیٹی قائم
سود

سود کے حوالے سے وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے پر کمیٹی قائم

وفاقی حکومت نے سود کے حوالے سے وفاقی  شرعی عدالت کے فیصلے پر کمیٹی قائم کردی۔

تفصیلات کے مطابق حکومت  کی جانب سے سود کے حوالے سے وفاقی  شرعی عدالت کے فیصلے پر کمیٹی قائم  کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

مزید پڑھیں: سود سے پاک نظام کو تیزی سے آگے لیکر چلنا چاہتے ہیں، اسحاق ڈار

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کمیٹی کے سربراہ  ہوں گے۔

کمیٹی ارکان میں سیکرٹری خزانہ، چیئرمین ایس ای سی پی، چیئرمین بینکس ایسوسی ایشن ،   مفتی تقی عثمانی، مفتی ارشار احمد ، منصور الرحمان، اشفاق تولہ  اور  بینکوں کے نمائندے شامل ہوں گے۔

Advertisement

مزید پڑھیں: شرح سود میں 1.25 فیصد مزید اضافہ، 15 فیصد ہوگئی

کمیٹی وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کے حوالے سے اسٹیک ہولڈرز کی استعداد کا جائزہ لے گی۔

کمیٹی شرعی عدالت کے فیصلے پر عملدرآمد اور اس میں پیش آنے والی رکاوٹ کو دور کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری؛ ہاؤس رینٹل سیلنگ میں بڑا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر