Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی بینک نے پاکستان کا قرض کیوں روکا؟ وجہ سامنے آگئی

Now Reading:

عالمی بینک نے پاکستان کا قرض کیوں روکا؟ وجہ سامنے آگئی
عالمی بینک

عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کا 1.1 ارب ڈالر قرض روکنے  کی وجہ سامنے آگئی۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق حکومت کی جانب سے متعلقہ اقدامات نہ کرنے پر قرض روکا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: عالمی بینک کی پاکستان کیلئے ڈیڑھ ارب ڈالرز سے زائد فنانسنگ کی منظوری

ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ  قرضہ موخر نہیں ہوا ،حکومت قرض کے حصول  کے لیے اقدامات کررہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی بینک کی جانب سے کچھ مطالبات تھے جن کا تعلق صوبوں سے ہے۔ ہماری طرف سے تمام کام مکمل ہے لیکن عالمی بینک کے وکیلوں کے مطابق کچھ دستاویز کم ہیں۔

Advertisement

مزید پڑھیں: عالمی بینک کا پاکستان کیلئے کنٹری کلائیمیٹ اینڈ ڈویلپمنٹ رپورٹ میں ہوشربا انکشاف

ذرائع وزارت خزانہ  کا مزید کہنا ہے کہ حکومت صوبوں سے اس حوالے سے درکار ڈیٹا مانگ رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلڈنگ میٹریل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
بجلی کی قیمت سے متعلق وزیر توانائی نے بڑا اعلان کردیا
دودھ کی قیمت میں بڑا اضافہ؛ نئی قیمتوں کا اعلان ہوگیا
سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد معمولی کمی
نان فائلرز کیخلاف مزید سخت اقدامات کا اعلان
آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں پر نظرثانی ضروری ہے، کنٹریکٹس پبلک کئے جائیں؛ عاطف اکرام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر