Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہنگے پیٹرول سے پریشان عوام کو وزیر پیٹرولیم نے بڑی خوشخبری سنادی

Now Reading:

مہنگے پیٹرول سے پریشان عوام کو وزیر پیٹرولیم نے بڑی خوشخبری سنادی
مصدق ملک

پیٹرول ڈیلرز کی ہڑتال؛ مصدق ملک نے بڑا اعلان کردیا

مہنگے پیٹرول سے پریشان عوام کو وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے بڑی خوشخبری سنادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ امیر کو100 روپے زیادہ اور غریب کو 100 روپے کم میں پیٹرول ملے گا۔

یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف سے چار ماہ غریب آدمی کیلئے لڑا گیا ہے، مصدق ملک

 اس کے علاوہ مصدق ملک نےغریب عوام کیلئے گیس بھی سستا کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہم نےغریب اورامیرآدمی کے دو پاکستان الگ کردیے ہیں، ہم غریب کے پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: کاروباری طبقے کے مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، مصدق ملک

 وفاقی وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ پیٹرول کی قیمتوں کے نفاذ سے متعلق 6 ہفتے کے اندر اندر فیصلہ ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
سوزوکی نے گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سنادی
رواں مالی سال پاکستان کو بیرونی قرضوں کے حصول میں مشکلات کا سامنا
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کو چیلنچ قرار دیدیا
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
پاکستان میں مہنگائی میں کمی کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر