Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

Now Reading:

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
ڈرائیونگ لائسنس

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سی ٹی او لاہور مستنصر فیروز کا کہنا ہے کہ شہر کے تمام ڈرائیونگ ٹیسٹنگ سینٹرز کھلے ہیں، لائسنس سینٹرز پر روزانہ 10 ہزار سے زائد شہریوں کو مختلف سروسز کی فراہمی جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ہوم اکنامکس یونیورسٹی لاہور میں ڈرائیونگ لائسنس کیمپ کا انعقاد

انہوں نے کہا کہ شہری جب مرضی لائسنس سروسز کیلئے تشریف لاسکتے ہیں، گریٹر اقبال پارک سینٹر، ڈی ایچ اے سینٹر ، لبرٹی سینٹر، ارفع کریم سینٹر اور بحریہ ٹاؤن سینٹر رات 12 بجے تک کھلے رہیں گے۔

مستنصر فیروز نے کہا کہ میرٹ اور عزت دارانہ طریقے سے لائسنس جاری کرنا اولین ترجیح ہے، لائسنسنگ میں ٹرانسپرنسی کو ہر صورت یقینی بنایا جارہا ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں:پاکستانی شہری ملک میں رہتے ہوئے کس طرح انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر سکتے ہیں؟

سی ٹی او لاہور مستنصر فیروز نے کہا کہ تمام شہریوں کو عزت دی جائے گی، نارواسلوک اور کرپشن میں ملوث اہلکار سیدھے گھر جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سی این جی صارفین کیلئے بری خبر آگئی
سعودی عرب ریکوڈک منصوبے میں سرمایہ کاری کے لئے تیار، رپورٹ
اسٹیٹ بینک نے تجارتی خسارے کے اعداد و شمارجاری کردیے
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی ہوگئی
کراچی کے شہریوں سے چھینی گئی گاڑیوں سے متعلق بڑی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر