Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہنگے پیٹرول سے پریشان پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

Now Reading:

مہنگے پیٹرول سے پریشان پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی ہونے والی ہے؟ اہم خبر آگئی

مہنگے پیٹرول سے پریشان پاکستانیوں کو حکومت نے خوشخبری سنادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت پیٹرولیم ریلیف پیکیج پراجلاس ہوا جس میں کم آمدن افراد تک پیٹرولیم سبسڈی کی فراہمی کی حکمت عملی پربریفنگ دی گئی۔

 اجلاس میں کم آمدن افراد کوپیٹرولیم مصنوعات پر 50 روپے فی لیٹر تک ریلیف پیکیج دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

دورانِ اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم سبسڈی کیلئے 50 روپے فی لیٹرتک کی رقم مختص کی جائے، پیٹرولیم سبسڈی کا عملی پروگرام جلد ازجلد مکمل کیا جائے۔

شہبازشر یف کا کہنا تھا موثرعملدرآمد کیلئے متعلقہ ادارے باہمی تعاون سے جامع حکمت عملی مرتب کریں، موٹرسائیکل، رکشہ اور800 سی سی سمیت دیگرچھوٹی گاڑیاں شامل کی جائیں۔

Advertisement

وزیر اعظم کا کہنا تھا پیٹرولیم سبسڈی براہ راست غریب عوام کے ریلیف کا باعث بنے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
گورنر اسٹیٹ بینک نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
اسٹیٹ بینک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز سے متعلق تشویشناک خبر آگئی
سریے کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر