Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق انتہائی اہم خبر

Now Reading:

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق انتہائی اہم خبر

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق انتہائی اہم خبر آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ مقامی سطح پر نرخ بڑھنے کی بڑی وجہ ہے۔

پاکستان 90 فیصد پیٹرولیم مصنوعات برآمد کرتا ہے جبکہ مقامی پیداوار صرف 10 فیصد ہے۔

بین الاقوامی کمپنیوں کی پاکستان میں واپسی ملکی ترقی اور مہنگائی کی شرح کو کم کرنے کے لیے ناگزیر ہے۔

پاکستان میں 2014 میں خام تیل کے ذخائر 387.49 بیرلز تھے جو رواں برس صرف 92.91 ریکارڈ کیے گئے۔

Advertisement

2014 سے ہمارے پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر میں مسلسل کمی واقع ہو رہی ہے۔ بین الاقوامی تیل نکالنے والی کمپنیاں پاکستان میں کام کرنے سے گریزاں ہیں اور اس کی وجہ حکومت کی جانب سے عدم ادائیگی ہے۔

2010 سے اب تک 11 کمپنیاں پاکستان میں کام بند کر کے جاچُکی ہیں۔

ہمسایہ ممالک کے مقابلے میں دیکھا جائے تو پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں سب سے کم ہیں۔

ریلوے اور پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام کو بہتر بنا کر پیٹرولیم کے مسائل کو حل کیا جاسکتا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری؛ ہاؤس رینٹل سیلنگ میں بڑا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر