Advertisement
Advertisement
Advertisement

پانچ ہزار کے کرنسی نوٹ سے متعلق اہم خبر آگئی

Now Reading:

پانچ ہزار کے کرنسی نوٹ سے متعلق اہم خبر آگئی

پانچ ہزار کے کرنسی نوٹ سے متعلق اہم خبر آگئی

پانچ ہزار کے کرنسی نوٹ سے متعلق اہم خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے جعلی کرنسی نوٹوں کی حوصلہ شکنی کے لیے پلاسٹک کرنسی متعارف کرانے کی تجویز دے دی۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں چیئرمین کمیٹی سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ مارکیٹ میں جعلی نوٹوں کا رجحان بڑھ رہا ہے، مارکیٹ میں 1 ہزار کے جعلی نوٹ کا استعمال سب سے زیادہ ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اے ٹی ایم مشینوں سے بھی جعلی کرنسی نوٹ نکل رہے ہیں، میں آپ کو ایک ہزار اور 5 ہزار مالیت والے جعلی نوٹ دکھا سکتا ہوں۔

اس موقع پر سینیٹر محسن عزیز نے کہا کہ 5 ہزار والا کرنسی نوٹ بند ہونا چاہئے، اس سے بہت کچھ بند ہو جائے گا۔

Advertisement

گورنر اسٹیٹ بینک نے کمیٹی کو کرنسی نوٹس کے سیکیورٹی فیچر تبدیل کرنے کی یقین دہانی کرا دی، جمیل احمد نے کہا کہ اس سے جعلی کرنسی نوٹس کی روک تھام میں مدد ملے گی، مستقبل میں پولیمر کرنسی نوٹس بھی متعارف کرانے کا پلان ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایران اسرائیل جنگ بندی، بین الاقوامی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتیں گرگئیں
ایران کے مشرق وسطیٰ میں میزائل حملے، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ہلچل
بجٹ 2025-26؛ ٹویوٹا یارس اور کرولا آلٹس کی قیمتوں میں ممکنہ اضافہ، خریدار ہوشیار رہیں!
حکومت کا 36 ارب روپے کے نئے اضافی ٹیکسز عائد کرنے کا فیصلہ
ای کامرس اور ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس کے معاملات پر غور
سوزوکی آلٹو 2025 کی جدید قیمت میں حیران کن کمی؛ بجٹ 2025-26 خاص اپڈیٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر