Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیمنٹ کی قیمت سے متعلق اہم خبر آگئی

Now Reading:

سیمنٹ کی قیمت سے متعلق اہم خبر آگئی

سیمنٹ کی قیمت سے متعلق اہم خبر آگئی

سیمنٹ کی قیمت سے متعلق اہم خبر آگئی ہے۔

پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 30 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1271 روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 1.55 فیصد زیادہ ہے۔

پیوستہ ہفتے میں ملک کے شمالی ریجن میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1220 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔

اسی طرح جنوبی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1187 روپے ریکارڈ کی گئی جبکہ پیوستہ ہفتے میں بھی جنوبی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1187 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔

اسلام آباد میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1250 ، راولپنڈی 1223، گجرانوالہ 1280، سیالکوٹ 1260، لاہور 1370، فیصل آباد 1270، سرگودھا 1280، ملتان 1291، بہاولپور 1304، پشاور 1231 اور بنوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1220 روپے ریکارڈ کی گئی۔

Advertisement

کراچی میں گزشتہ ہفتے کے دوران سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1157 ، حیدر آباد 1180، سکھر 1250، لاڑکانہ 1173، کوئٹہ 1190 اور خضدار میں 1170 روپے ریکارڈ کی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے نئی کنٹری ڈائریکٹر نے چارج سنبھال لیا
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آج آخری تاریخ؛ توسیع نہ کرنے کا فیصلہ
سعودی وزیر سرمایہ کاری سے سابق وزیر سرمایہ کاری محمد اظفر احسن کی ملاقات
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر