Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری

Now Reading:

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

چیئرمین آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن حاجی اکرم ذکی کی زیرِصدارت اجلاس ہوا جس میں کرایوں میں کمی کا فیصلہ کیا گیا۔

لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹرز نے ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد انٹر سٹی روٹس پر کرایوں میں 3 سے 5 فیصد کمی کا اعلان کیا۔

لاہور سے کراچی کا کرایہ 6 ہزار 600 سے کم ہو کر 6 ہزار 5 سو 50 ہوگیا۔ اسلام آباد کا کرایہ 21 سو سے کم ہوکر 2 ہزار کردیا گیا۔

مانسہرہ کا کرایہ 26 سو سے کم ہوکر 25 سو جبکہ حیدر آباد کا کرایہ 61 سو سے کم ہو کر 6 ہزار 50 کردیا گیا۔

Advertisement

رحیم یار خان 31 سو سے 3 ہزار 50، بہاولپور کا کرایہ 21 سو سے کم کر کے 2 ہزار 50 جبکہ پشاور کا کرایہ 25 سو سے کم کرکے 24 سو 50 کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کرائے کم کروانے کی ہدایت کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نئے گیس کنکشنز کے حوالے سے بڑی خبر آگئی
بجٹ کے بعد ٹیوٹا یارس کی قیمت میں کتنا اضافہ متوقع ہے؟
سولر پینلز صارفین کیلئے بڑی خبر آگئی
گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد بڑی کمی
گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر