Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی ایم ایف کی شرط، تنخواہ دار طبقے کے لئے بڑی خبر آگئی

Now Reading:

آئی ایم ایف کی شرط، تنخواہ دار طبقے کے لئے بڑی خبر آگئی

آئی ایم ایف کی شرط، تنخواہ دار طبقے کے لئے بڑی خبر آگئی

بین الاقوامی مالیاتی ادارے نے تنخواہ دار طبقے پر نئی شرط لگا دی ہے۔

ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں تنخواہ دار طبقے پر مزید ٹیکس لگانے کا مطالبہ کردیا ہے۔

تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکس سلیب میں تبدیلی کی تجویز دی گئی ہے، آئی ایم ایف نے 3 لاکھ سے 5 لاکھ آمدن پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔

تنخواہ دار طبقے کی بلند ترین قابلِ ٹیکس آمدنی کی حد نیچے لائی جارہی ہے، اس کے نتیجے میں ماہانہ 3 لاکھ 33 ہزار روپے کمانے والوں کو کم و بیش 35 فیصد انکم ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔

کاروباری شخصیات سے 3 لاکھ 33 ہزار روپے ماہانہ کی بنیاد پر 35 فیصد انکم ٹیکس چارج کیا جارہا ہے جبکہ تنخواہ دار طبقے کے لیے بلند ترین انکم ٹیکس ماہانہ 5 لاکھ روپے کی حد سے شروع ہوتا ہے۔

Advertisement

آئی ایم ایف نے حکومت کو پابند کیا ہے کہ انکم ٹیکس سے چھوٹ کی حد 50 ہزار روپے ماہانہ رہنے دی جائے، اس میں مزید رعایت نہ دی جائے۔

اس کے نتیجے میں لوئر مڈل کلاس کے وہ لوگ متاثر ہوں گے جن کی ماہانہ تنخواہ 50 ہزار سے ایک لاکھ کے درمیان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دودھ کی قیمت میں بڑا اضافہ؛ نئی قیمتوں کا اعلان ہوگیا
سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد معمولی کمی
نان فائلرز کیخلاف مزید سخت اقدامات کا اعلان
آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں پر نظرثانی ضروری ہے، کنٹریکٹس پبلک کئے جائیں؛ عاطف اکرام
سال 2024 کی پہلی ششماہی کے دوران بینک صارفین کو 68 کروڑ کا ریلیف
عوام کیلئے بڑی خوشخبری؛ وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر