Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرکاری ملازمین کی پنشن کیلئے نیا پلان سامنے آگیا

Now Reading:

سرکاری ملازمین کی پنشن کیلئے نیا پلان سامنے آگیا

سرکاری ملازمین کی پنشن اور تنخواہوں میں اضافے سے متعلق سے ایک اور اہم خبر

سرکاری ملازمین کی پنشن کیلئے نیا پلان سامنے آگیا ہے۔

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان نئے بیل آؤٹ پیکیج کے لیے پالیسی سطح کے مذاکرات میں پاکستان نے آئی ایم ایف کو اخراجات کم کرنے کا پلان پیش کر دیا ہے۔

پلان کے مطابق حکومت ایک سال میں غیر ضروری اخراجات میں 3 سو ارب روپے تک کمی لائی گی۔ آئندہ مالی سال سے پارلیمنٹیرنز کی ترقیاتی اسکیموں پر مکمل پابندی کا امکان ہے۔ وفاقی حکومت صوبوں کے تعاون سے جاری منصوبوں میں فنڈنگ بھی  نہیں کرے گی۔

وفاق صوبوں کے تعاون سے جاری منصوبوں میں فنڈنگ  نہیں کرے گا، آئندہ مالی سال وفاقی حکومت کوئی نئی یونیورسٹی نہیں بنائے گی، صوبائی حکومتوں کے ماتحت یونیورسٹیز کی فنڈنگ صوبے کریں گے۔

آئندہ مالی سال سے دفاع اور پولیس کے علاوہ تمام نئی بھرتیوں کیلئے شراکت دار پنشن اسکیم شروع کرنے کا پلان زیرغور ہے، آئی ایم ایف نے پاکستان کو پنشن سسٹم کا جائزہ لینے کی ہدایت کر رکھی ہے۔

Advertisement

 اس کے علاوہ گزشتہ ایک سال سے خالی گریڈ 1 سے  16 کی آسامیوں کو ختم کرنے کا پلان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیلز ٹیکس کی شرح بڑھانے سے عام آدمی پر بوجھ بڑھا دیا گیا، کاشف ممتاز
سرکاری ملازمین کی پنشن اور تنخواہوں میں اضافے سے متعلق ایک اور اہم خبر
سونے کی قیمت میں زبردست کمی ہوگئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق وزیرخزانہ کا اہم اعلان
اب 100 روپے کے کارڈ پر کتنے پیسے کٹیں گے؟
گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے حکومت کا بڑا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر