Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی نئی قیمت نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑدیئے؛ بڑا اضافہ

Now Reading:

سونے کی نئی قیمت نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑدیئے؛ بڑا اضافہ

سونے کی نئی قیمت نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑدیئے؛ بڑا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2300 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 50 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1972 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 14 ہزار 678 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 2300 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 50 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1972 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 14 ہزار 678 روپے ہوگئی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک نے معیشت سے متعلق پریشان کن خبر سنادی
موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خبر آگئی
سیمنٹ کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.94 فیصد کا اضافہ
نیپرا نے گھریلو بجلی صارفین پر ماہانہ 200 تا ہزار روپے فکس چارجز عائد کردیئے
ماہانہ 300 یونٹ سے زائد بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لئے اہم خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر