Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سولر نیٹ میٹرنگ والوں کیلئے بُری خبر آگئی

Now Reading:

سولر نیٹ میٹرنگ والوں کیلئے بُری خبر آگئی

سولر نیٹ میٹرنگ والوں کیلئے بُری خبر آگئی

سولر نیٹ میٹرنگ والوں کیلئے بُری خبر آگئی ہے۔

وزیر توانائی اویس لغاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سولرنیٹ میٹرنگ پاور سیکٹر کے لئے ایک مسئلہ بنا ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پہلے سولر سسٹم لگانے والے 3 سال میں اپنی انویسٹمنٹ پوری کرتے تھے اب سولر سسٹم لگانے والے ایک سے ڈیڑھ سال میں انویسٹمنٹ پوری کر رہے ہیں۔

اویس لغاری نے کہا کہ ضرورت پیش آئی تو نیٹ میٹرنگ سے متعلق پالیسی پر نظرثانی ہو گی، ہماری حکومت نیٹ میٹرنگ کو جاری رکھنے کے حق میں ہے۔

وزیر توانائی نے کہا کہ ملکی مسائل حل کریں گے، معیشت کی بہتری کیلئے کام ہو رہا ہے، بجلی چوری ایک بہت بڑامسئلہ ہے، ایک صوبے میں بجلی کو سیاست کی بھینٹ چڑھا دیا گیا، امید ہے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بجلی چوری پر بہتر تجاویز دیں گے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر؛ حکومت کا بڑا فیصلہ
سستا پیٹرول؛ موٹرسائیکل چلانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
سرکاری نوکریوں کے خواہشمند نوجوانوں کیلئے اچھی خبر
پشاور میں الیکٹرانک سگریٹ، وپیس اور نکوٹین پاؤچ پر پابندی عائد
حکومت کا بڑی عید پر بڑا تحفہ، پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کردی
سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کا پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی بڑھانے پر اعتراض
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر