Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

موبائل فونز اور گاڑیوں سے متعلق ناقابل یقین خبر آگئی

Now Reading:

موبائل فونز اور گاڑیوں سے متعلق ناقابل یقین خبر آگئی

موبائل فونز اور گاڑیوں سے متعلق ناقابل یقین خبر آگئی

موبائل فونز اور گاڑیوں سے متعلق ناقابل یقین خبر آگئی ہے۔

سرکاری اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ 11 ماہ کے دوران ساڑھے 66 ارب روپے کی گاڑیاں اور 458 ارب روپے سے زائد کے اسمارٹ فونز درآمد کیے گئے۔

زیرجائزہ عرصے کے دوران ملک میں موبائل فونز کی درآمد میں 214 فیصد اور کاروں کی امپورٹ میں 269 فیصد اضافہ ہوا۔

 زرمبادلہ میں اسمارٹ فونز کی درآمد کا حجم ایک ارب 62 کروڑ ڈالر اور کاروں کی امپورٹ کا حجم 23 کروڑ 51 لاکھ ڈالر رہا۔

اس کے علاوہ خام تیل کی امپورٹ 12 فیصد بڑھ کر 5 ارب ڈالر تک پہنچ گئی، بیرون ملک سے 7 ارب 60 کروڑ ڈالر کی مشینری منگوائی گئی جو گزشتہ مالی سال کی نسبت 40 فیصد زیادہ رہی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر پیٹرولیم نے عوام کو تشویشناک خبر سنادی
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 100 انڈکس 81 ہزار 796پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا
پیٹرول و ڈیزل پر کونسے مارجنز اور کتنی ڈیوٹیز بڑھائی گئیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستانی عوام کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی
مفت سولر سسٹم؟ حکومت نے بڑا اعلان کردیا
سیمنٹ کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر