Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بجٹ کے بعد ٹیوٹا یارس کی قیمت میں کتنا اضافہ متوقع ہے؟

Now Reading:

بجٹ کے بعد ٹیوٹا یارس کی قیمت میں کتنا اضافہ متوقع ہے؟

بجٹ کے بعد ٹیوٹا یارس کی قیمت میں کتنا اضافہ متوقع ہے؟

حکومت نے بجٹ 25-2024 میں نئی ​​کاروں کی خریداری پر ودہولڈنگ ٹیکس میں اضافے کی تجویز پیش کی ہے۔

ذرائع کے مطابق 850 سی سی سے 1200 سی سی تک کے انجن کی حامل گاڑیوں پرٹیکس میں اضافہ ہو گا، اس کے علاوہ  ٹیکس لگانے کا تعین گاڑی کی قیمت کے حساب سے بھی کیا جائے گا۔

ٹویوٹا یارس کا شمار پاکستان کی مشہور کاروں ہوتا ہے یہ اپنی مضبوطی، ایندھن کی بچت اور آرام دہ سواری کے لیے اکثر لوگوں کی چوائس ہے۔

اگر ٹیکس کی اس شرح کا اطلاق ہوتا ہے تو پھر ٹویوٹا یارس دیگر جاپانی کاروں کے مقابلے میں زیادہ مہنگی ہو جائے گی۔

اس وقت ٹویوٹا یارس کی قیمت 44 لاکھ 79 ہزار روپے سے لے کر 63 لاکھ 19 ہزار تک ہے، جو کہ اس کے مختلف ویرائنٹ کے حساب سے ہے۔

Advertisement

اگر 2 فیصد کی شرح سے ٹیکس میں اضافہ ہوتا ہے تو یارس کے بیسک ویرائنٹ کی قیمت میں 39,580 روپے جبکہ اس کے ٹاپ ویرائنٹ کی قیمت میں 76,380 روپے کا اضافہ متوقع ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دودھ کی قیمت میں بڑا اضافہ؛ نئی قیمتوں کا اعلان ہوگیا
سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد معمولی کمی
نان فائلرز کیخلاف مزید سخت اقدامات کا اعلان
آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں پر نظرثانی ضروری ہے، کنٹریکٹس پبلک کئے جائیں؛ عاطف اکرام
سال 2024 کی پہلی ششماہی کے دوران بینک صارفین کو 68 کروڑ کا ریلیف
عوام کیلئے بڑی خوشخبری؛ وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر