Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خوشخبری

Now Reading:

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خوشخبری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی متوقع؟ بڑی خوشخبری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت میں 5 ڈالر 14 سینٹ کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔

عالمی منڈی میں ڈیزل کی قیمت میں 4 ڈالر کی کمی  ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد پاکستان میں ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 45 پیسے کمی کا امکان ہے۔

یاد رہے کہ 16 اپریل سے ابتک پیٹرول کی قیمت میں 24 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر کمی ہو چکی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑی خبر
گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری
وافر مقدار میں چینی دستیاب لیکن فروخت بند ہے، یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن
ایل پی جی صارفین کیلئے بُری خبر آگئی
سیمنٹ کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا
چینی کمپنیوں کے اشتراک سے تجارت میں ایک ارب ڈالر کا اضافہ ہو سکتا ہے، عبدالعلیم خان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر