Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عوام کیلئے ایک اور بُری خبر

Now Reading:

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عوام کیلئے ایک اور بُری خبر

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عوام کیلئے ایک اور بُری خبر

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عوام کیلئے ایک اور بُری خبر آگئی ہے۔

پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق تمام مسافر ٹرینوں کی اکانومی، اے سی اسٹینڈرڈ، اے سی بزنس،اے سی پارلر، اے سی سلیپر کلاسز کے کرایوں میں ایک فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق میل، ایکسپریس اور انٹرسٹی مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کیا گیا ہے، کرایوں میں اضافے کا اطلاق پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلنے والی تمام ٹرینوں پر بھی ہوگا۔

جمعہ 19 جولائی سے کرایوں میں اضافے کا اطلاق کر دیا جائے گا جس کے لیے تمام ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ کو فیئر ٹیبل اَپ ڈیٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نیچے آنے پر محکمہ ریلوے کی جانب سے مسافروں کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا تھا تاہم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھتے ہی ریلوے نے ایک مرتبہ پھر کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 970 پوائنٹس کا اضافہ
سونے کی قیمت میں کمی
پاکستانی برآمدات میں 14.42 فیصد اضافہ
پاکستان کے تجارتی خسارے میں کمی
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 158 پوائنٹس کا اضافہ
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر