پاکستان کی معیشت کے لیے زبردست خبر آگئی ہے۔
ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت نے ویمن بینک کی نجکاری میں دلچسپی ظاہر کردی، متحدہ عرب امارات نے حکومت پاکستان کو سرمایہ کاری کی پیشکش کردی تھی۔
بینک کے لیے گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ نجکاری کے لیے کوششیں کی جارہی ہیں، پاکستان حکومت نے گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ نج کاری کے لیے قانون سازی کر رکھی ہے۔
فروری 2024 سے بینک کی گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ نج کاری پر غور کیا جا رہا ہے، نجکاری بینک کی کارکردگی بہتر بنائے گی۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News