Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری؛ حکومت کا اہم اعلان

Now Reading:

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری؛ حکومت کا اہم اعلان

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

سرکاری ملازمین کیلئے حکومت نے اہم اعلان کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ کردیا ہے۔

اس حوالے سے مشیر خزانہ مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں وفاق کی طرز پر اضافہ کرنے جا رہے ہیں۔ تنخواہوں میں اضافے سے خزانے پر 75 سے 80 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔

مشیر خزانہ مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ صوبائی کابینہ سے منظوری کے بعد تنخواہوں میں مزید اضافے کا اعلامیہ جاری ہوگا۔

یاد رہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے سالانہ بجٹ میں 10 فیصد اضافے کی منظوری دی تھی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گذشتہ پانچ سالوں کے دوران حاصل کیے گئے بیرونی قرضوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
رواں مالی سال پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 100 ارب روپے بڑھے گا
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 282 پوائنٹس کی کمی
سونے کی قیمت میں کمی
تیل کی بین الاقوامی قیمتیں 70 ڈالر سے بھی نیچے آگئیں
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے جاری کیلنڈر میں پاکستان شامل نہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر