Advertisement
Advertisement
Advertisement

مفت سولر سسٹم؟ حکومت نے بڑا اعلان کردیا

Now Reading:

مفت سولر سسٹم؟ حکومت نے بڑا اعلان کردیا

مفت سولر سسٹم؟ حکومت نے بڑا اعلان کردیا

مفت سولر سسٹم کے حوالے سے خیبر پختونخوا حکومت نے بڑا اعلان کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں لوڈشیڈنگ سے پریشان غریب خاندانوں کو سولر سسٹم دینے کی ہدایت کی ہے۔ صوبائی حکومت کے تحت خیبرپختونخوا کے غریب خاندانوں کو 2 کے وی کا سولر سسٹم دیا جائے گا۔

 علاوہ ازیں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ صحت کا اجلاس ہوا جس میں اسپتالوں میں چلڈرن ایمرجنسی رومز اینڈ ٹیلی میڈیسن سینٹر کے قیام پر غور کیا گیا۔

دوران اجلاس بریفنگ میں بتایا گیا کہ ٹیلی میڈیسن سینٹرز کے قیام کا مقصد بچوں کی شرح اموات میں کمی لانا ہے، سینٹرز سے بچوں کو ایمرجنسی علاج کی فراہمی یقینی بنائی جاسکے گی،صوبے میں 9 ایمرجنسی رومز اور 100 ٹیلی میڈیسن سینٹر کے قیام کی تجویزہے۔

اجلاس میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ کابینہ کی منظوری سے ایمرجنسی رومز اور سینٹرز کا قیام عمل میں لایا جائے گا، انہوں نے جلد ہوم ورک مکمل کر کے کابینہ کو پیش کرنے کی ہدایت کردی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں کمی
تیل کی بین الاقوامی قیمتیں 70 ڈالر سے بھی نیچے آگئیں
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے جاری کیلنڈر میں پاکستان شامل نہیں
سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا
700 اشیاء کی قیمتوں میں کمی کے باوجود یوٹیلیٹی اسٹورز اب بھی مہنگے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر