Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب سے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

Now Reading:

سعودی عرب سے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

سعودی عرب سے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

سعودی عرب سے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق چین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے پاکستانی قرضے کو رول اوور کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔

بلومبرگ نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ دوست ممالک پاکستان کے قرض کو ایک سال کیلئے رول اوور کریں گے تاہم پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ 7 بلین ڈالر کے قرض پروگرام کی حتمی منظوری کا منتظر ہے۔

دوسری جانب وزیر خزانہ محمد اورنگزیب خان نے پارلیمانی کمیٹی کے بعد صحافیوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رول اوور کا حجم پچھلے سال جیسا ہی ہو گا۔

 وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف نے بارہ جولائی کو سینتیس ماہ کے قرض پروگرام کے لیے معاہدہ کیا ہے، جس سے حکومت فنڈ کے تین سالہ پروگرام کے دوران زیادہ سے زیادہ پانچ بلین ڈالر کے فنانسنگ گیپ کو پورا کرے گی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سمندر میں گیس اور تیل کے نئے ذخائر کی دریافت سے متعلق اہم انکشاف
ملک میں مہنگائی کا پارہ مسلسل چوتھے ہفتے میں بھی گراوٹ کا شکار
تیل کی قیمتیں گرنے سے پاکستانی معیشت کو فائدہ ہوگا، جے ایس گلوبل رپورٹ
سونے کی قیمت میں اضافہ
ملک میں مہنگائی کی کم ترین سطح، شرح سود میں کمی کا امکان
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 15 پوائنٹس کا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر