Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام

Now Reading:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام ہوگیا ہے۔

ہنڈرڈ انڈیکس 102 پوائنٹس کی کمی سے 77 ہزار 877 پوائنٹس پر بند ہوا۔

دن بھر مجموعی طور پر 442 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔

182 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 211 کے شیئرز میں کمی ہوئی۔

مارکیٹ میں 59 کروڑ 24 لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا۔

Advertisement

اسٹاک مارکیٹ میں 19 ارب 76 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے۔

مارکیٹ کی بلند ترین سطح 78,275 جبکہ کم ترین سطح 77,817 پوائنٹس رہی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر اے ڈی بی کا پاکستان کے مالیاتی طریقہ کار کو مضبوط بنانے کیلئے تعاون کا اعادہ
پیٹرولیم منصوعات پر عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان
سونے کی قیمت میں اضافہ
کرنسی مارکیٹ کی ہفتہ وار رپورٹ جاری
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ جاری
سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر