Advertisement
Advertisement
Advertisement

1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز چاہئیں؟ جانیے

Now Reading:

1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز چاہئیں؟ جانیے

1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز چاہئیں؟ جانیے

گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث اے سی چلانے کی ضرورت پیش آتی ہے۔

ایسی صورت میں اگر آپ اے سی چلانا چاہتے ہیں اور بجلی کا زیادہ بل بھی نہیں دینا چاہتے تو سولر پینلز لگوا کر اے سی کو چلا سکتے ہے۔

اب یہاں سوال یہ ہے کہ آخر 1.5 ٹن یا 1 ٹن کے اے سی کو چلانے کیلئے کتنے سولر پینلز کی ضرورت ہوتی ہے؟ تو آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

1 ٹن اے سی کے لیے کتنے سولر پینلز ہونے چاہئیں

اگر آپ کے گھر میں 1 ٹن اے سی لگا ہے تو اسے سولر کے ذریعے چالنے کے لیے آپ کو 3 سے 4 سولر پینل پلیٹیں خریدنا ہونگی، اس کے ذریعے آپ آرام سے 1 ٹن کا ایئرکنڈشنر چلا سکیں گے۔

Advertisement

1.5 ٹن اے سی کے لیے کتنے سولر پینلز ہونے چاہئیں

اگر آپ کے گھر میں 1.5 ٹن کا اے سی لگا ہے تو پھر یہ تقریباً 1.5 سے 2.0 کلو واٹ فی گھنٹہ بجلی لے سکتا ہے، سولر پینل مقامی مارکیٹ میں مختلف واٹس میں دستیاب ہیں۔

اگر آپ 500 واٹ کے پینل خرید رہے ہیں، تو پاکستان میں 1.5 ٹن اے سی چلانے کے لیے آپ کو 6 سے 7 پلیٹیں درکار ہونگی، اگر آپ نے 585 واٹ کے سولر پینلز کا انتخاب کیا ہے تو پھر آپ 5 سے 6 سولر پلیٹس میں باآسانی 1.5 ٹن اے سی چلا سکتے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے تجارتی خسارے میں کمی
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 158 پوائنٹس کا اضافہ
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
پاکستان بزنس فورم کا آئی پی پیز کے ساتھ بجلی کے معاہدوں پر نظرثانی کا مطالبہ
صدر اے ڈی بی کا پاکستان کے مالیاتی طریقہ کار کو مضبوط بنانے کیلئے تعاون کا اعادہ
پیٹرولیم منصوعات پر عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر