ہونڈا سی ڈی 70 کی تازہ قیمت سامنے آگئی ہے۔
ذرائع کے مطابق ہنڈا سی ڈی 70 اپنی اوسطاً 50 سے 60 کلو میٹر فی لیٹر کی فیول ایوریج دینے کے باعث صارفین کی پہلی ترجیح رہی ہے۔
ہنڈا سی ڈی 70 سی سی کی قیمت ایک لاکھ 57 ہزار 900 روپے ہے جبکہ اس کے ایک اور ماڈل ’سی ڈی 70 ڈریم‘کی قیمت اس وقت ایک لاکھ 68 ہزار 900 روپے ہے۔
ہنڈا سی ڈی 70 سی سی تین رنگوں میں آتی ہے، جن میں سیاہ، سرخ اور نیلا شامل ہیں۔
Advertisement
Advertisement
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement