Advertisement
Advertisement
Advertisement

سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئیں

Now Reading:

سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئیں

سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئیں

سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں سولر پینلز کی اضافی سپلائی اور بین الاقوامی نرخو ں میں کمی کی وجہ سے قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی ہے۔

رواں سال اپریل میں سولر پینل کی فی واٹ قیمت 39 سے 40 روپے تھی، مئی میں یہ قیمت 37 روپے فی واٹ تک پہنچ گئی، جو گزشتہ دو سال کی کم ترین سطح پر تھی۔

اعداد و شمار کے مطابق 180 واٹ کا جو پینل 15 ہزار میں مل رہا تھا اب وہ صرف ساڑھے پانچ ہزار میں دستیاب ہے۔

دوسری جانب ایک سال کے دوران عالمی مارکیٹ میں لیتھیم بیٹریوں کی قیمتوں میں تقریباً پچاس فیصد تک کمی ہوئی ہے۔

Advertisement

اس کے علاوہ چینی کمپنی کا پنجاب حکومت کے ساتھ معاہدہ بھی طے پا گیا ہے کہ چینی کمپنی پاکستان میں سولر پینلز کا کارخانہ لگائے گی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک کا عید میلادالنبی ﷺ پر عام تعطیل کا اعلان
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی
ستمبر کیلئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی
ایف پی سی سی آئی نے شرح سود میں 2 فیصد کمی مسترد کردی
نئے بینک نوٹوں کی سیریز کے حوالے سے اسٹیٹ بینک کی وضاحت
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر