Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیمنٹ سے متعلق انتہائی تشویشناک خبر آگئی

Now Reading:

سیمنٹ سے متعلق انتہائی تشویشناک خبر آگئی

سیمنٹ سے متعلق انتہائی تشویشناک خبر آگئی

سیمنٹ سے متعلق انتہائی تشویشناک خبر آگئی ہے۔

آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسویسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق جولائی 2024 میں سیمنٹ کی فروخت 6.81 فیصد کم ہوئی، اس دوران مجموعی فروخت 30 لاکھ 10 ہزار ٹن رہی۔ جولائی 2023 میں 32 لاکھ 30 ہزار ٹن سیمنٹ فروخت ہوئی تھا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق رواں سال جولائی میں سیمنٹ کی مقامی فروخت 24 لاکھ 63 ہزار ٹن رہی، جو گزشتہ سال جولائی سے 11.41 فیصد کم ہے۔

اعلامیہ کے مطابق جولائی 2024 میں سیمنٹ کی ایکسپورٹ 21.65 فیصد بڑھی ہے، جولائی میں 5 لاکھ 47 ہزار 162 ٹن سیمنٹ ایکسپورٹ کی گئی، جولائی 2023 میں سیمنٹ کی ایکسپورٹ 4 لاکھ 49 ہزار 792 ٹن تھی۔

سیمنٹ مینوفیکچررز کا کہنا ہے کہ کاروباری لاگت اور بلند ٹیکسز سے سیمنٹ کا شعبہ بری طرح متاثر ہے، حکومت ٹیکس پالیسی پر نظر ثانی کرے، سیمنٹ تھرڈ شیڈول میں ہے، سیلز ٹیکس سیمنٹ بنانے والے دیتے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں کمی
تیل کی بین الاقوامی قیمتیں 70 ڈالر سے بھی نیچے آگئیں
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے جاری کیلنڈر میں پاکستان شامل نہیں
سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا
700 اشیاء کی قیمتوں میں کمی کے باوجود یوٹیلیٹی اسٹورز اب بھی مہنگے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر