Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی

Now Reading:

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں  سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 56 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 258 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 19 ہزار 907 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 56 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 258 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 19 ہزار 907 روپے ہوگئی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں کمی
تیل کی بین الاقوامی قیمتیں 70 ڈالر سے بھی نیچے آگئیں
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے جاری کیلنڈر میں پاکستان شامل نہیں
سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا
700 اشیاء کی قیمتوں میں کمی کے باوجود یوٹیلیٹی اسٹورز اب بھی مہنگے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر