Advertisement
Advertisement
Advertisement

معیشت کی پائیدار ترقی کیلئے 5 سالہ پلان تیار

Now Reading:

معیشت کی پائیدار ترقی کیلئے 5 سالہ پلان تیار
معیشت

معیشت کی پائیدار ترقی کیلئے 5 سالہ پلان تیار

معیشت کی پائیدارترقی  کے لیے برطانوی معیشت دان کی نگرانی میں 5 سالہ پلان تیار کرلیا گیا۔

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ  معیشت کی بہتری کا منصوبہ 14اگست کوجاری  کیے جانےکاامکان ہے جس کا  افتتاح وزیر اعظم شہباز شریف  کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  مجوزہ معاشی ایجنڈے اور روڈمیپ میں 5سالہ منصوبہ پیش کیا جائے گا۔مجوزہ معاشی پلان کواسٹیفن ڈرکن منصوبے کا نام دیا گیا ہے۔

وزارت خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ سال2028تک سالانہ 6فیصدمعاشی ترقی کاہدف تجویز کیا گیا ہے۔ اصلاحات سے برآمدات 2028 تک 60 ارب ڈالرزتک لےجانےکاپلان تجویز کیا گیا ہے۔

مجوزہ پلان کےتحت نجی سرمایہ کاری کافروغ اوربرآمدات میں اضافے کو  ترجیح قرار دیا گیا ہے۔اصلاحات پرکامیاب عمل درآمد سے سالانہ  روزگارکے10لاکھ مواقع پیداہونےکاتخمینہ لگایا گیا ہے۔

Advertisement

چین کےساتھ جوائنٹ وینچرزکےذریعےبرآمدات کوفروغ دینےکی سفارش کی گئی ہے۔

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ  مجوزہ منصوبےپرعمل درآمدکیلئےسیاسی استحکام ضروری  ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 30 پوائنٹس کا اضافہ
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافے کے بعد کمی ہوگئی
ایف بی آر نے گریڈ 1 تا 4 ملازمین کی بھرتیاں فوری طور پر روک دیں
مالی سال 2024 میں ڈیجیٹل ادائیگیوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ
تجارتی وفود کے درمیان ملاقاتیں موثر ثابت ہوئیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر